Welcome to Ajareresalat.net

Register now to gain access to all of our features. Once registered and logged in, you will be able to contribute to this site by submitting your own content or replying to existing content. You'll be able to customize your profile, receive reputation points as a reward for submitting content, while also communicating with other members via your own private inbox, plus much more!

This message will be removed once you have signed in.

Sign in to follow this  
Followers 0
YAALIMADADTORONTO

رب کی تسبیح پڑھو

Admin

﷽ ۔
باسمک العزیز ، باسمک العظیم 
یا علی العظیم
اپنے رب کے اعلیٰ اسم کی تسبیح پڑھ ۔ 
سورہ اعلیٰ آیت 1
اپنے رب کے اسمِ عظیم کی تسبیح پڑھ ۔
سورہ واقعہ آیت 96
اللہ فرماتا ہے اے میرے بندو اگر کسی کو تمہاری طرف کوئی حاجت ہو وہ مجھے انؐ (محمدؐ و آلِ محمدؐ) کے زریعے سے پکارے اور انؐ سے توسل کر لے تو میں سائل کا سوال کبھی بھی رد نہیں کرتا ۔ اور میں اس کی دعا بھی رد نہیں کرتا میں اس کی دعا کیسے رد کروں جو میرے حبیب ، صفوت ، ولی ، حجت ، روح ، کلمہ ، نور ، آیت ، باب ، رحمت ، وجھہ اور نعمت کے زریعے پکارے اور طلب کرے ۔ خبردار! میں نے انؐ کو اپنے نورِ عظمت سے خلق کیا ہے ۔ اور ان کو میں نے اہلِ کرامت و ولایت قرار دیا ہے ۔ 
جو شخص انؐ کے حق کا عارف ہو اور ان کے زریعے مجھ سے طلب کرے تو میرے اوپر اس کی بات ماننا واجب ہے اور اس کا میرے اوپر حق ہے!
وسائل الشیعہ جلد7 صفحہ 103، باب 37 حدیث 8850، مشارق الانوار الیقین صفحہ 364
اسمِ اعظم پاک معصومینؑ ہیں اور انؐ کے زریعے دعائیں قبول ہوتی ہیں
جب مولا علیؑ نے سورج کو پلٹایا تو آپؑ کی خدمت میں عرض کیا گیا : یا امیر المومنینؑ آپؑ نے سورج کیسے پلٹایا؟
آپؑ نے فرمایا : میں نے اللہ کو اسمِ اعظم کے زریعے پکارا ہے اور اس نے میرے لئے سورج پلٹا دیا ہے آپؑ کی رجوع کے وقت یہ دعا ہے ۔ باسمک العزیز ، باسمک العظیم " عزیزمحمدؐ ہیں اور عظیم علیؑ ہیں"
پس اللہ کا فرمان کا مطلب یہ ہے کہ "اللہ کے عظیم اعلیٰ اسم کی تسبیح پڑھو ۔ جو عظیم اور اعلیٰ ہے"
تسبیح کیا کرو یہ علی العظیم کی
گر چاہتے ہو تم سے وہ راضی رہے خدا
از قلم : فقیر درِ پاک زھراؑ سید جرّارؔ حیدر نقوی ۔ ٹورانٹو کینیڈا

 

12.jpg

Share this post


Link to post
Share on other sites

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!


Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.


Sign In Now
Sign in to follow this  
Followers 0

Welcome To Shia Forum

At Ajareresalat.net, we have one unifying goal: to seek out the Truth. We welcome individuals from all walks of life and and there exists a diverse mix of cultures and ideologies amongst our members.

Mega Footer

You can configure this content inside your ACP under Customization > Edit > Mega Footer.